the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔14۔دسمبر(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج کہا کہ ریاست کی تقسیم کو روکنے تک وہ اپنے جد و جہد کو جاری رکھینگے۔آج انہوں نے اپنے پارٹی دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت اسمبلی میں قرار داد کے بغیر



ریاست کی تقسیم کر رہی جو سراسر انصاف کے مغائر ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ آرٹیکل 3کا حکومت غلط استعمال کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ چندرا بابو نائیڈو بھی ریاست کی تقسیم کی تائید کر رہے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ انکی جماعت ہی ریاست کی تقسیم کے لئے جد و جہد کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.